سی ٹی ڈی کاآپریشن۔ 11دہشتگرد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار 11 دہشت گردوں سے ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ نقدی اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش کی گئی، مبینہ دہشتگردوں میں محمد اسرار ، کاشان الحق ، محمد ہاشم ودیگرشامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: گرمی میں اضافہ۔ بارشیں کب ہونگی? محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہےکہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کا فہد مصطفیٰ کیساتھ ڈانس۔ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے