انتخابات کب ہونگے۔۔شیخ رشید نے پشین گوئی کر دی دوستوں سے کہا ہے عمران کی کال سے پہلے معاملہ سیٹ کرلیں ورنہ پھر دما دم مست قلندر ہوگا۔ سابق وزیر داخلہ Apr 27, 2022 | 22:20:PM