وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے

May 26, 2024 | 16:12:PM
وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لئے وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

وزیر اعلی خبیر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئے، وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے، وہ گزشتہ روز سے وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد میں ہی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول مزید سستا؟ چھٹی کے روز اہم خبر آ گئی