جرمانوں کے بعد عمران خان’’ مجرم‘‘ بن چکے اور جرم کرنیوالا وزیر اعظم نہیں ہو سکتا۔سراج الحق

Mar 26, 2022 | 09:28:AM
سراج الحق، فائل فوٹو
کیپشن: سراج الحق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن  نے وزیر اعظم کو ایک اور نوٹس جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے جرمانوں کے بعد وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان مجرم بن چکے ہیں، ایک مجرم کو وزیراعظم نہیں ہونا چاہیے۔سراج الحق نے مانسہرہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے چار بار الیکشن قوانین کی خلاف ورزی کی۔ مانسہرہ کا دورہ کر کےعمران خان کہتا ہے کہ الیکشن کمیشن کے قوانین کو نہیں مانتا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کرتے ہوئے مانسہرہ میں جلسہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    اسلام آباد: ریڈزون کو سِیل کرنے کا فیصلہ،سمری ارسال کر دی