ججز کی تعیناتیوں کیخلاف پشاور خیبر پختونخوا بار کونسل کا کل ہڑتال کا اعلان

Oct 25, 2022 | 18:34:PM
ججز کی تعیناتیوں کیخلاف پشاور خیبر پختونخوا بار کونسل کا کل ہڑتال کا اعلان
کیپشن: ہڑتال
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاور خیبر پختونخوا بار کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ میں حالیہ کی گئی تعیناتیوں کے خلاف کل صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان  کردیا گیا۔ 

پشاور جوڈیشل کمیشن کی جانب سے کل سپریم کورٹ میں جونیئر ججز کی تقرری کی منظوری کے فیصلے اور صوبہ خیبرپختونخوا کو سپریم کورٹ ججز میں مسلسل نظر انداز کرنے پر خیبرپختونخوا بار کونسل نے بطور احتجاج صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا۔ 


پشاور پارلیمانی کمیٹی سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ وہ جونیئر ججز کی تقرری کو ٹرن ڈاؤن یعنی مسترد کر دے ۔