پی آئی اے کا چین سے آنیوالے والے مسافروں کیلئے بڑا اعلان

May 25, 2024 | 13:16:PM
پی آئی اے کا چین سے آنیوالے والے مسافروں کیلئے بڑا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے چین سے آنیوالے مسافروں  کے لیے بڑا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اےکاپاک چین دوستی کےحوالےسےبڑا اقدام، پی آئی اے نے چین سے آنیوالی پروازوں پر سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے 20فیصدرعایت کااعلان کردیا۔

  ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے  کہ چین سے پاکستان سفر کرنیوالے مسافروں کیلئےکرایوں پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ ہوگا، مسافروں کو 60 کلو فری سامان لانے کی سہولت بھی دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت سولر انرجی میں سرمایہ کاری کیلئے سنجیدہ ہے ، شافع حسین