ججوں کیخلاف پراپیگنڈہ،جے آئی ٹی نےسوشل میڈیا اکاؤنٹس کافرانزک آڈٹ شروع کردیا نئے نام سے سے بنائے گئے یوٹیوب ، فیس بک ،ایکس اور ٹک ٹاک اکاؤنٹس کے پرانے اکاؤنٹس کی کھوج بھی لگالی گئی Jan 25, 2024 | 15:43:PM