اندرون ملک فضائی سفر کرنیوالے مسافروں کے لئے بڑی خبر

Feb 25, 2022 | 09:27:AM

(24 نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک  پروازوں میں کھانے پینے پر عائد پابندی ختم کردی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر سول ایوی ایشن  نے اندرون  ملک  پروازوں میں مسافروں کو کھانا   فراہم  کرنے پر پابندی عائد کی تھی جسے اب کورونا کی شرح کم  ہونے پر اٹھالیا گیا ہے۔

سی اے اے کے نوٹیفکیشن کےمطابق اندرون ملک فضائی سفر کے دوران ہر مسافر پر ماسک پہننے کی شرط برقرار رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی

  پروازوں میں کھانے پینے کی پابندی اٹھائے جانے کے فیصلے کا  اطلاق آئندہ ماہ یکم مارچ سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں بھی قیمتوں کو آگ لگ گئی

مزیدخبریں