جمہوریت میں جلسہ،ریلی اورلانگ مارچ غیرآئینی نہیں،رانا ثنا اللہ 

Jan 24, 2021 | 20:46:PM
جمہوریت میں جلسہ،ریلی اورلانگ مارچ غیرآئینی نہیں،رانا ثنا اللہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کاکہناہے کہ لانگ مارچ کامطلب حملہ آورہونانہیں ہے،جمہوریت میں جلسہ،ریلی اورلانگ مارچ غیرآئینی نہیں،ہمارےلانگ مارچ میں کوئی حملہ نہیں ہوگانہ بجلی کے بل جلائیں گے۔
لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کھوکھربرادران کے گھرکوتوڑکرظلم کیا گیا،عظمت سعیدشیخ کوبراڈشیٹ معاملے میں نہیں آنا چاہئے،عظمت سعید شیخ کی ایمانداری پرشک وشبہ نہیں ہے،اس وقت نمبرگیم پی ڈی ایم کے پاس نہیں ہے،بلاول بھٹوعدم اعتمادکی بات کررہے ہیں،تحریک عدم اعتمادسمیت تمام آپشن پی ڈی ایم کے پاس ہیں۔