اداکارہ رمہا احمد کی سادگی نے مداحوں کو دیوانہ کردیا

Aug 24, 2023 | 21:25:PM
اداکارہ رمہا احمد کی سادگی نے مداحوں کو دیوانہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستا ن شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رمہا احمد کی سادگی مداحوں کو بھا گئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ رمہا احمد نے نئی تصویر شیئر کی جس میں انہیں کسی ریسٹورنٹ میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Rimha Ahmed (@rimhahmed)

رمہا احمد نے تصویر شیئر کرتے ہوئے برستے بادلوں کی ایموجی بنائی،اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Rimha Ahmed (@rimhahmed)

یہ بھی پڑھیں:گلوکار سجاد علی کی سالگرہ، کتنے برس کے ہو گئے ؟

رمہا احمد سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Rimha Ahmed (@rimhahmed)

واضح رہے کہ رمہا احمد نے نجی ٹی وی  کے ڈرامہ سیریل"مقدر کا ستارہ" میں"نتاشا" کا کردار نبھایا تھا جس میں وہ بابر علی (صفدر) کی بیٹی اور آریز احمد (فیضان) کی بہن بنی تھیں۔

رمہا احمد ڈرامہ سیریل "مائی ری" میں"آمنہ" کا کردار نبھا رہی ہیں جس کے مرکزی کرداروں میں عینا آصف، ثمر عباس، نعمان اعجاز، ماریہ واسطی ودیگر شامل ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Rimha Ahmed (@rimhahmed)