’’حماد اظہر کی لانچنگ پرویز الٰہی کی قربانیوں کاصلہ ہے ‘‘، فیصل واوڈا  

May 23, 2024 | 19:09:PM
’’حماد اظہر کی لانچنگ پرویز الٰہی کی قربانیوں کاصلہ ہے ‘‘، فیصل واوڈا  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )دور حکومت میں وفاقی وزیر کے منصب پر برسر اقتدار رہنے والے فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نے پرویز الہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے ک بہادری کے نام پر رچائے جانے والا یہ سارا ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے،جو مفرور خود باہر آ کر بھی چھپ رہا ہے وہ بتا رہا ہے دوسرا مفرور مراد سعید جلد منظر عام پر آئے گا۔

 میرے خیال میں مراد سعید جلد منظر عام پر نہیں آئے گا۔