وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

May 23, 2024 | 14:51:PM
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی نائب صدر نے استقبال کیا۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ابوظبی پہنچنے پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر منصوربن زیدالنہان نے استقبال کیا، وزیراعظم متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ کررہے ہیں، وہ متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکس بڑھائیں،بجلی ،گیس مہنگی کریں، آئی ایم ایف کی نئے قرض پروگرام کیلئے نئی شرط