پنجاب میں فی من گندم کی قیمت 3280 سے 4100 روپے مختص کرنے کی تجاویز

Mar 23, 2024 | 21:43:PM
پنجاب میں فی من گندم کی قیمت 3280 سے 4100 روپے مختص کرنے کی تجاویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) محکمہ خوراک پنجاب نے  حکومت وقت کو فی من گندم کی قیمت کم سے کم 3280 روپے رکھنے کی تجویز پیش کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ سال آنے والی گندم کیلئے  محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت کو قیمت مقرر کرنے سے متعلق تجویز پیش کی ہے جس میں  کہا گیا ہےکہ گندم کی فن من قیمت کم سے کم 3280 اور زیادہ سے زیادہ  4100 روپے مختص کی جائے ، پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اس سفارشات پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : گرمی سے پریشان روزہ داروں کیلئے اچھی خبر