سعودی عرب کھجور برآمد کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا 

Jul 23, 2023 | 19:10:PM
 سعودی عرب کھجور برآمد کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا 
کیپشن: کھجور کے باغات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی وزارت ماحولیات، پانی و زراعت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی عرب میں سالانہ 1.6 ملین ٹن پیداوار ہوتی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ٹویٹر پر بتایا کہ تمام بندرگاہوں میں درآمد اور کان کنی کی اجازت نامے کی خدمات نیشنل ایگریکلچرل سروسز کمپنی کو سونپی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی لڑکی اپنے پیار کو پانے کیلئے پاکستان آگئی