مراد علی شاہ کا خط کسی اور کے ہاتھ کیسے لگا، سعید غنی

Jan 23, 2021 | 15:43:PM
مراد علی شاہ کا خط کسی اور کے ہاتھ کیسے لگا، سعید غنی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر تعلم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو لکھا گیا خط کسی اور کے ہاتھ کیسے لگا، میڈیا کو کیسے جاری ہوا، سندھ حکومت نے ہمیشہ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹنگ میں تلخی کی بات بھی کسی سے شیئر نہیں کی گئی تھی، علی زیدی کی سیاسی سنجیدگی سے سب واقف ہیں انہیں کابینہ اور کمیٹی میں نہیں ہونا چاہے۔

واضح رہےکہ  وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیرعلی زیدی کے درمیان جنگ شدت اختیا رکر چکی ہے اور علی زیدی نے بھی وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔