پرائیویٹ سکولوں میں داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا فیصلہ برقرار

Dec 23, 2021 | 14:47:PM
پشاورہائیکورٹ کا نجی سکولوں سے متعلق فیصلہ برقرار
کیپشن: پشاور ہائیکورٹ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولوں میں داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا اپنا فیصلہ برقرار رکھا  ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی ریگولیٹری اتھارٹی کو داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا اعلامیہ جاری کرنے کی ہدایت  کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹیز طلبا کیلئے خوشخبری

پشاور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا گیا کہ اتھارٹی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اقدامات کرے ۔

 عدالتی فیصلے میں کہا کہ اعلامیہ جاری ہونے کے باوجود سکولوں کے خلاف شکایتیں موصول ہوئیں،  پرائیویٹ سکول داخلہ اور سالانہ فیس نہیں لے سکتے ۔

 یہ بھی پڑھیں:کے پی الیکشن میں شکست کے بعد حکومت کیلئے ایک اور بڑی مشکل