وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

May 22, 2024 | 22:41:PM
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریئر ایڈمرل عامر محمود ایڈیشنل سیکریٹری III دفاع ڈویژن، معراج انیس عارف ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کوئٹہ مقرر ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: صاحبزادہ محبوب سلطان کو پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اہم ذمہ داری سونپ دی

خیال رہے کہ گریڈ 21 کے معراج انیس عارف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے۔