آب زم زم لانے والے ہو شیار۔۔مکہ مکرمہ میں نقلی آب زم زم فروخت ہونے لگا مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے۔ نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط Apr 22, 2022 | 20:19:PM