ایک مرتبہ پھر پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں پر نجکاری قانون کی تلوار لٹکا دی گئی

Sep 20, 2022 | 15:04:PM
ایک مرتبہ پھر پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں پر نجکاری قانون کی تلوار لٹکا دی گئی
کیپشن: ٹیچنگ ہسپتال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی سرکار نے ایک بار پھر ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ ٹیچنگ ہسپتالوں کے پرائیویٹ افراد پر مشتمل بورڈ آف گورنرز ہونگے۔

 پرائیویٹ افراد کو ٹیچنگ ہسپتالوں کے تمام انتظامی و مالی اختیارات حاصل ہونگے۔ پرائیویٹ افراد ہسپتالوں کے اثاثے فروخت کرنے کے اختیارات کے حامل ہونگے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بزدار دور میں بھی ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت نجکاری کی گئی جو ناکامی سے دوچار رہی۔

میو ہسپتال اور خواجہ صفدر میڈیکل کالج پر اطلاق کیا گیا جو ناکام رہا۔ محکمہ صحت میں اعلی سطح پر ہسپتالوں پر نجکاری قانون کے اطلاق کا جائزہ لیا گیا۔