ورلڈ کپ کے دوران کپتان سمیت بھارتی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ اتوار کو شیڈولڈ ہے جبکہ بھارت اور انگلینڈ کے مابین میچ 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا Oct 20, 2023 | 21:29:PM