ترکی:ہزاروں سال پرانے آثار قدیمہ دریافت۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران ہونگے

Nov 20, 2021 | 22:07:PM
ترکی، آثار قدیمہ، دریافت
کیپشن: ترکی میں آثار قدیمہ دریافت کئے جا رہےہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جنوبی ترکی میں 3250 سال پرانے آثار قدیمہ کی دریافت ہوئی جس میں نہایت اچھی حالت میں نادر اشیا ملی  ہیں۔ 

ترکی اردو کی ویب رپورٹ کے مطابق ہزاروں سال پرانے ملنے والے آثار قدیمہ کا تعلق ہتیتی پرنس کے دور سے ملتا ہے۔ ترکی کے کئی علاقوں میں ماہرین آثار قدیمہ کو تلاش کر رہے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ کہ ترکی قدیم انسانی تہذیب کا مرکز رہا ہے اور یہاں ہزاروں سال پرانی تہذیب کے آثار مل رہے ہیں۔ یونیسکو اس حوالے سے تحقیق کے بعد بڑی حفاظت سے کام سرانجام دے رہا ہے۔ ترکی اردو کی جانب سے ان آثار قدیمہ کی ویڈیو جاری کی گئی ہے، لوگ پرانی اشیا کو دیکھ ان کی کافی تعریف کر رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ کا موبائل چھیننے والا گرفتار۔۔حملہ آور کون تھا۔۔؟