اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے دیگر کرنسی کی کیا صورتحال رہی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے دیگر کرنسی مہنگی ہو گئی۔
اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا، ڈالر 290 روپے سے کم ہو کر 289 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ یورو 3 روپے مہنگا ہوکر 323 روپے کا ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: نیا اسلامی سال شروع ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ سے بھی اچھی خبر آ گئی
علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1 روپے مہنگا ہوکر 376 روپے، اماراتی درہم 75 پیسے اضافے سے 80 روپے جبکہ سعودی ریال 60 پیسے اضافے سے 77 روپے 30 پر آگیا۔