ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئےایک ارب 69 کروڑ ڈالرز کی منظوری ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 69 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دے دی،عالمی بینک نے سندھ کے پانچ منصوبوں کے لیے فنڈنگ کی منظوری دے دی۔ Dec 20, 2022 | 11:21:AM