سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک تولہ سونا 150 روپے سستا ہوا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر سستاہوکر 1954 ڈالر فی اونس کا ہوگیا تاہم ڈالر مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت میں نمایاں کمی نہیں ہوسکی ۔صرافہ بازار ڈیلرز کےمطابق ایک تولہ سونا 150 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 33 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام سونا128 روپے کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 155 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر پھر مہنگا۔کتنے کا ہو گیا؟