عمران خان وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے پر غور کررہے ہیں، فواد چودھری

Mar 19, 2022 | 23:36:PM
وفاقی, وزیر ,اطلاعات, فواد ,چوہدری
کیپشن: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے پر غور کررہے ہیں۔

ہفتہ کی شب نجی چینل سے گفتگو میں فواد چودھری نے کہا کہ حکومت وزیراعلیٰ بزدار کو تبدیل نہیں کرنا چاہتی لیکن موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم ان کی تبدیلی پر غور کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اپوزیشن کی دھمکی۔۔قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلائے جانے کا امکان