ڈالر اور دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) انٹربینک میں ڈالر ایک ہفتے کے دوران 2.06 روپے جبکہ یورو 2.50 روپے مہنگاہوکر 200 روپے کا ہوگیا۔
ایک ہفتے میں ڈالر 178.51 روپے سے بڑھ کر نئی بلند ترین سطح 180.57 روپے پر بند ہوا،دو ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 7 پیسے مہنگا ہوگیا ۔انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسی مہنگی ہوگئیں ۔
معاشی ماہرین کے مطابق درآمدی بل بڑھنے اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دبائوکا شکار ہے ،تجارتی خسارہ بڑھنے سے بھی روپے پر پریشر بڑھ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:موسم کی پھر کروٹ ۔ٹھنڈی ہوائیں۔ بادل بھی برسیں گے
کراچی:ایک ہفتے میں یورو 2.50 روپے مہنگاہوکر 200 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔فی یونٹ کتنی سستی ؟