وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے حوالے سےریحام خان بھی میدان میں آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق ٹوئٹ کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ’اطلاعات کے مطابق عثمان بزدار صاحب کہہ رہے ہیں کہ مجھے دوبارہ وزیراعلیٰ بنایا جائے، میں ملک و صوبے کی مزید خدمت کرنا چاہتا ہوں‘۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر بھی ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا تھا۔
ریحام خان نے ٹوئٹ کی کہ ’سنا ہے مسلم لیگ (ن) کو چوہدری پرویز الٰہی کی بددعا لگ گئی ہے۔