22 اشیا مہنگی، 8 سستی،ادارہ شماریات  نے ہفتہ وار رپورٹ  جاری کر دی

Jan 19, 2024 | 16:04:PM
 22 اشیا مہنگی، 8 سستی،ادارہ شماریات  نے ہفتہ وار رپورٹ  جاری کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ہفتہ وار مہنگائی میں 0.34 فیصد اضافہ ہو گیا،ادارہ شماریات نے رپورٹ  جاری کر دی۔
ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 44.64 فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں 22 اشیاء مہنگی اور 8 سستی ہوئیں،ایک ہفتے میں پیاز 8.69 ، ٹماٹر 7.51 فیصد مہنگے ہوئے ۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق  حالیہ ہفتے چکن 2.2 ، لہسن اور کیلے 2.1 فیصد مہنگے ہوئے ،ایک ہفتے میں کیلے 1.89 ، دال ماش 1.59 فیصد مہنگی ہوئی ،حالیہ ہفتے میں 21 اشیاء کی قیمتیں برقرار رہیں۔