این اے 127:کس کا پلڑا بھاری؟کون مارے گا میدان؟
حلقہ این 127 ہے جو 2018میں 133 تھا،اس حلقے کا شمار لاہور کے اہم سیاسی حلقوں میں ہوتا ہے۔ سابق وزیراعظم اور بلاول بھٹو کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کےدور کے بعد سے یہاں مسلم لیگ ن کا قبضہ رہا ہے۔
Jan 19, 2024 | 11:24:AM