’’عدالت الیکشن کمیشن کو مجبور نہیں کرسکتی ‘‘سندھ ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ سندھ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں الیکشن کمیشن کو 15 دن میں الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کی ہے Nov 18, 2022 | 11:05:AM