وزیراعظم نے ائیرچیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی صدر مملکت کی منظوری کے بعد ائیر چیف ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا Mar 17, 2024 | 16:19:PM