لکس سٹا ئل ایوا رڈ زکے فا تحین کے ناموں کا اعلا ن

Dec 17, 2020 | 20:12:PM
لکس سٹا ئل ایوا رڈ زکے فا تحین کے ناموں کا اعلا ن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کورونا کے باعث لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ان پرسن ٹیلی کاسٹ کے بجائے ورچوئل کیا گیا۔لکس اسٹائل ایوارڈز آفس کی جانب سے فلم،   ٹی وی ، فیشن اور میوزک کیٹیگریز کے لیے فاتحین کی فہرست کا اعلان کردیا گیا جو اس طرح سے ہے۔
 تفصیلات کے مطا بق بہترین فلم،لال کبوتر،بہترین فلم ڈائریکٹر کمال خان(لال کبوتر)،،بہترین فلم اداکار (ناظرین کی پسند )احمد علی اکبر (لال کبوتر)،بہترین فلم اداکارہ (ناظرین کی پسند)ماہرہ خان (سپر اسٹار)،بہترین فلم اداکار ( نقاد Critics)رشید فاروقی (لال کبوتر)،بہترین فلم اداکارہ( نقاد Critics)ماہرہ خان (سپر اسٹار)،بہترین ٹی وی ڈرامہ میرے پاس تم ہو،بہترین پلے ڈائریکٹرکاشف نثار(رانجھا رانجھا کردی)،بہترین پلے رائٹرفائزہ افتخار (رانجھا رانجھا کردی)،بہترین ٹی وی اداکار( نقاد Critics)زاہد احمد(عشق زہے نصیب)،بہترین ٹی وی اداکارہ( نقاد Critics)اقراءعزیز (رانجھا رانجھا کردی)،بہترین ٹی وی اداکار( ناظرین کی پسند)عمران اشرف(رانجھا رانجھا کردی)،بہترین ٹی وی اداکارہ( ناظرین کی پسند)یمنیٰ زیدی (انکار)،ٹی وی کی بہترین ابھرتی ہوئی اداکارہ شیث گل (میرے پاس تم ہو)،بہترین گاناراوی (سجاد علی) سنگر آف دی ایئرہادیہ ہاشمی( بول ہو)،بہترین ابھرتاہوا ٹیلنٹ بگ فوٹ میوزک(حماد خان اور صہیب لاری)،بہترین پلے بیک سنگربہکا نا(پرے ہٹ لو) علی طارق،بیسٹ اوریجنل سا ئونڈ ٹریک رانجھا رانجھاجے بی سسٹرز /راحمہ علی،ماڈل آف دی ایئر (مرد)حسنین لاری،ماڈل آف دی ایئر (خاتون)زارا عابد(بَعد اَز مَوت)،بہترین فیشن فوٹوگرافرشہباز شازی،بہترین میک اپ اور ہیئر آرٹسٹ صائمہ بارگفریڈ،بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ سچل افضل کے نا م آیا ہے۔