دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا نے الیکٹرک کار تیار کرلی آئیڈیل موٹرز کے چیئرمین نلین ویلگاما کے مطابق ان کی کار سری لنکا کو گاڑیوں کا برآمد کنندہ ملک بنا دے گی Aug 17, 2023 | 23:09:PM