حسینہ واجد نے مودی سرکار کو خبردار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے جرائم سے بنگلہ دیشی ہندوئوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نےبھارتی سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کی بنگلہ دیش کے مسلمانوں کو شہریت نہ دینے، انہیں ملک بدر کرنے کے فیصلے سے ہندوؤں کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے جرائم اور مودی حکومت کی مسلمان دشمن پالیسیوں سے بنگلہ دیشی ہندوؤں کو نقصان پہنچ سکتا ہے
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) October 16, 2021
وزیراعظم حسینہ واجد کا نئی دہلی کو انتباہ
مودی حکومت کی بنگلہ دیش کے مسلمانوں کو شہریت نہ دینے، انہیں ملک بدر کرنے کے فیصلے سے ہندوؤں کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے pic.twitter.com/znaYG7foAQ