چینی سکول میں بچوں کو زہر دینے والی ٹیچر کو سزائے موت دیدی گئی

Jul 16, 2023 | 18:26:PM
چینی سکول میں بچوں کو زہر دینے والی ٹیچر کو سزائے موت دیدی گئی
کیپشن: سکول بچے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چین میں چار سال قبل کنڈر گارٹن (کے جی) کے بچوں کے کھانے میں زہر ملانے والی خاتون ٹیچر کی موت کی سزا پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
39 سالہ خاتون ٹیچر وانگ یون نے 2020 میں سزائے وت کے خلاف اپیل داخل کی تھی تاہم عدالت کی جانب اپیل خارج کرتے ہوئے موت کی سزا برقرار رکھی گئی۔خاتون ٹیچر پر بچوں کو زہر دینے کا الزام تھا، اس نے مارچ 2019 میں بازار سے سوڈیم نائیٹریٹ خریدکر بچوں کے کھانے میں ملا دیا تھا۔زہر آلود کھانا کھانے کے باعث کے جی کلاس کے 24 بچے شدید متاثر ہوئے تھے جبکہ اعضاناکارہ ہوجانے کے باعث ایک بچہ فوت ہو گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کپتان کو بڑا جھٹکا، ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی