گیس قیمتوں میں اضافہ، مفتاح اسماعیل کا بڑا فیصلہ

Jul 16, 2022 | 23:02:PM
گیس ،قیمتوں ،اضافہ، مفتاح اسماعیل ،بڑا فیصلہ، اوگرا، سمری، آئی ایم ایف، معاہدہ، 24نیوز
کیپشن: گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری اوگرا کو واپس بھیج دی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری اوگرا کو واپس بھجوادی ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد ڈالرز کے مقابلے میں روپے پر دباؤ کم ہوگا۔ 

وزیرخزانہ نے کہا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری واپس بھیج دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میرا گھر سکیم کے متاثرین کو مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے میں گیس کی قیمت کا ذکر نہیں، صرف امیر ترین صارفین کیلئے گیس قیمت بڑھے گی۔