نیا ٹیکس نافذ۔۔ 100کے ریچارج پر اب کتنا بیلنس ملے گا۔۔جانئے

Jan 16, 2022 | 21:39:PM
ترمیمی۔مالیاتی بل۔ریچارج۔صارفین۔ود ہولڈنگ ٹیکس
کیپشن:  موبائل فون (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (نیوز ایجنسی)ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کے بعد ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے بیلنس ری چارج پر اضافی ٹیکس لینے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اب صارفین کو ہر 100 روپے کے ری چارج پر 3.9 روپے کا اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس بھی ادا کرنا ہوگا۔اب ہر 100 روپے کے ری چارج پر 90.9 کی بجائے 86.96 روپے کا بیلنس ملے گا۔اس کا اطلاق تمام سروسز جاز، یوفون، ٹیلی نار اور زونگ کے صارفین پر ہوگا۔ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے بیلنس میں کٹوتی کے بارے میں صارفین کو آگاہ کرنے کے لئے ایس ایم ایس بھی ارسال کیے گئے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں۔فرحان اختر کی دوسری شادی، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی