مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی کی پنجاب کے حوالے سےاہم مشاورت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی کی پنجاب میں حکومت کے حوالے سے اہم مشاورت متوقع ہیں۔
ذرائع کےمطابق پنجاب کی صورت حال پر چودھری شجاعت کا فیصلہ اہمیت اختیار کرگیا ہےدونوں پارٹیوں کےفیصلےچودھری شجاعت کے فیصلے سے مشروط ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایک اور مشہورٹک ٹاکر پیا گھرسدھارگئی
ق لیگ کے پنجاب کے ایم پی ایز کا بھی چودھری شجاعت سے رابطہ جبکہ ذرائع کےمطابق پنجاب کی سیاست کے حوالے سے اگلے48 گھنٹے اہمیت کے حامل ہیں۔پنجاب کی سیاست میں پس پردہ جوڑ توڑ عروج پرپہنچ گیا۔