چیئر مین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی ’’یہ راہ فرار کا آسان طریقہ ہے کہ سیکیورٹی تھریٹ ہے تو پوری جیل بند کردیں‘‘ جسٹس ثمن رفعت Mar 15, 2024 | 19:58:PM