جیت سلطانز یا گلیڈی ایٹرز کی؟ محمد یوسف نے بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) 24 نیوز کے پروگرام پی ایس ایل ہنگامہ میں سابق قومی کرکٹر محمد یوسف نےکوئٹہ اور ملتان کے بیچ ہونے والےپی ایس ایل کے تیسرے میچ کے حوالے سے کہا کہ وہی ٹیم جیتے گی جو اچھی کارکردگی دکھائی گی مگرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بڑی متوازن ٹیم ہے جس سےان کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں.
سابق قومی کرکٹر محمد یوسف نے 24 نیوز کے پروگرام پی ایس ایل ہنگامہ میں آج کےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے والے میچ کے بارے میں کہا کہ آج کے میچ کی دونوں اچھی ٹیمیں ہیں اور وہی جیتے گا جو اچھی کارکردگی دکھائے گا۔مگرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اگر ٹیم کی بات کریں تو گلیڈی ایٹرز کی بڑی متوازن ٹیم ہے۔ جس میں پانچ بالرز اور تین آل راؤنڈرز موجود ہیں۔ دسری جانب ملطان کی ٹیم بھی اپنے ہوم گراونڈ میں کھیل رہی ہے جس کا میچ پر کافی اثر پڑتا ہے اور ان کے جیتنے کے بھی کافی چانس ہیں۔
View this post on Instagram