الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی لاہور ہائیکورٹ نے بیوروکریٹس کی بطور ڈی آر اوز اور آر اوز تعیناتی کو کالعدم قرار دیا تھا Dec 15, 2023 | 19:02:PM