نگران وزیراعظم کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن کی رہائشگا آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ، جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سینیٹر سرفراز بگٹی بھی موجود تھے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نے فضل الرحمان سے باجوڑ دھماکے پر تعزیت کا اظہار کیا اور شہداء کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کی۔
یہ بھی پڑھیں:صدر عارف علوی نے اہم سمری پر دستخط کردیئے، بڑی خوشخبری آگئی
ملاقات میں مولانا اسعد محمود، مولانا عبدالواسع ،علامہ راشد سومرو ، آغا سید محمود شاہ، ملک سکندر ملاقات میں شامل ہیں۔