سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے دھرنےکے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی Nov 14, 2022 | 12:03:PM