سونے کی قیمت میں بڑااضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک میں آج سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، سونے کی نئی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آج سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی نئی قیمت فی تولہ 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے،10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 14 اگست سے پہلے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے 2458 ڈالر فی اونس ہے۔