پاکستانی سابق کرکٹر ہڈیوں کے مرض میں مبتلا، ویڈیو وائرل 

Oct 12, 2021 | 12:04:PM
سرفراز نواز ہڈیوں کے مرض میں مبتلا
کیپشن: سرفراز نواز،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سابق کرکٹر سرفراز نواز ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق 72 سالہ سابق پاکستانی کھلاڑی سرفراز نواز لندن میں مقیم ہیں ، سرفراز نواز کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ ہڈیو کے مرض میں مبتلا ہیں،جن کی سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ چلنے کیلئے واکر استعمال کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں صاف دکھائی دیتاہے کہ اب وہ بغیر سہارے نہیں چل سکتے اور وہ ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہیں ، انہوں نے پاکستان ٹیم کی جانب سے 55 ٹیسٹ اور 45 ون ڈے میچز کھیلے ۔

یہ بھی پڑھیں:      حمزہ علی اور احد رضا میر کو ہانیہ مرزا کیساتھ کام کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔۔۔دلچسپ انکشافات