انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہوں گے، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے
2018 میں بلوچستان سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار کے طور پر سینیٹر منتخب ہوئے، 12 مارچ 2018 کو سینیٹر کے طور پر حلف اٹھایا، بلوچستان عوامی پارٹی (BAP) کی بنیاد رکھنے میں کردار ادا کیا
Aug 12, 2023 | 12:20:PM