چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں ٹھہراؤ آ گیا،مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 507 روپے کلو برقرار رہی۔
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 330 روپے ،پرچون ریٹ 338 روپے مقرر،فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں2روپے فی درجن اضافہ ہوا،فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 267 روپے فی درجن مقرر،انڈوں کی پیٹی 7890 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عیدسےپہلے عید!!سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری مل گئی