عمران خان نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کرسکے Nov 11, 2022 | 12:50:PM