وزیراعلیٰ پنجاب کی (ن) لیگ کے مزیدارکان اسمبلی سے ملاقات کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مسلم لیگ (ن) کے مزیدارکان اسمبلی سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی لوگ ہیں، ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صحافی کے سوال ”ن لیگ کے کتنے ارکان اسمبلی سے ملاقات ہوئی“کا جواب دیتے ہوئے عثمان بزدار نے کہاکہ سیاسی لوگوں کے درمیان ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، سب کچھ سامنے آجائے گا۔