ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم کا سیکرٹری تعینات کرنے کا فیصلہ

Apr 11, 2022 | 21:29:PM

(24 نیوز)ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم کا سیکرٹری ٹو پی ایم  تعینات کرنے کا فیصلہ.

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر  شاہ کو بطور سیکرٹری برائے پی ایم تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن وزیراعظم کے نوٹیفکیشن کے بعد جاری ہو گا۔ڈاکٹر توقیرشاہ اس سے قبل پنجاب میں بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اچھی خبر۔۔سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

مزیدخبریں